لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1306کيا حيض کى حالت ميں غسل جنابت صحيح ہے اور کيا اس سے عورت کى شرعى ذمہ دارى ادا ہو جائے گي؟download-disicon-7
1307کيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو ؟download-disicon-7
1308کيا خاتون کے لئے اسکارف يا دوپٹہ، شلوار اور قميص کے لئے صرف سياہ رنگ اختيار کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1309کيا خاتون کے لئے جائز ہے کہ لباس اور پردے کے لئے ايسا کپڑا استعمال کرے جو لوگوں کى نظروں کو متوجہ کرنے کا سبب بنے يا جنسى خواہشات کو ابھارے مثلاً اس طرح چادر يا برقعہ پہنے جو لوگوں کى توجہ کو اپنى طرف ...download-disicon-7
1310کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
1311کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1312کيا خريد و فروخت معاطاتي ايسے دوسرے تمام معاملات عقدى معاملہ کى طرح لازم (نافذ) ہيں؟download-disicon-7
1313کيا خريدار اور فروخت کرنے والے کے درميان ايک سادہ وثيقہ تحرير کرنا معاملہ انجام پانے کے لئے کافى ہے اور اسے معاملے کى سند قرار ديا جا سکتا ہے؟ اور کيا دونوں کا قصد فروخت کرنا اور فروخت کرنے والے کا بعد ...download-disicon-7
1314کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
1315کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1316کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
1317کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1318کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
1319کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
1320کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7